Add Poetry

ہماری ویب کی سالگرہ مبارک

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

ہماری ویب اک ویب سائٹ بڑی ہے
ہر چیز دنیا کی تو اس پہ پڑی ہے
تاذی اور نئی نئی خبریں بھی سنائے
موسم کا یہ روز حال بھی بتائے
تعلیمی رزلٹ بھی دکھاتی یہ ہے
پرائز بانڈ کے نمبر بھی بتاتی یہ ہے
اخبار پڑھو اس پر جو تم چاہو
چینل بھی دیکھو اس پر جو تم چاہو
تعلیم بھی ہے اس پہ صحت بھی ہے
ہر اک کے لئے اس پہ انٹرٹینمنٹ بھی ہے
ستاروں کی چال بتاتی بھی ہے
کھانا پکانا سکھلاتی بھی ہے
چھوٹا ہے، بڑا ہے یا کوئی جواں ہے
سب کے لئے اس پہ تو پڑا ساماں ہے
نثر بھی ہے اس پہ شاعری بھی ہے
فیورٹ یہ میری بھی ہے تیری بھی ہے
مذہب بھی ہے اس میں سیاست بھی ہے
معشیت بھی ہے اس پہ ثقافت بھی ہے
فوٹو بھی ہیں اس پر تصویریں بھی ہیں
اس میں خواب کی ساری تعبیریں بھی ہیں
سالگرہ اس کو بہت بہت مبارک ہو
ترقی اور اس کی یا اللہ تبارک ہو

Rate it:
Views: 301
15 Aug, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets