ہماری پولیس بھی عجیب کمال کرتی ہے

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

ہماری پولیس بھی عجیب کمال کرتی ہے
جن کو پکڑنا چاہیئے انہیں چھوڑتی ہے

جن کو چھوڑنا چاہیئے انہیں پکڑتی ہے
شرفا کا تو یہ جان سے ہی مار دیتی ہے

Rate it:
Views: 321
24 Aug, 2010