ہماری چاہت جب حد سے۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamہماری چاہت جب حد سے بڑھی تو رسوائی ہو گئی
پھر محلے کے لوگوں کے ہاتھوں پٹائی ہو گئی
جس محترمہ کے ڈر سے نقل مکانی کی میں نے
چند دنوں بعد وہی صاحبہ پھر میری ہمسائی ہوگئی
میرے اسرار پہ اس نے ملنے کا وعدہ کر لیا
آخر حسن کی عدالت میں میری بھی سنوائی ہوگئی
کئی لوگ غیر شرعی ذرائع سے کماتے ہیں دولت
چندہ دے کر سمجھتے ہیں حلال یہ کمائی ہوگئی
آج کہ مغربی کلچر کے نقش قدم پہ چل کر
ہماری اس نئی نسل کی تو تباہی ہو گئی
بازار میں کئی بیبیاں نظر آئیں جو کم لباس میں
تو خیال آیا اصغر کہ کپڑے کی کتنی مہنگائی ہوگئی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad