ہماری کہانی ادھوری رہے گی
Poet: UA By: UA, Lahoreہماری کہانی ادھوری رہے گی
نہ تم میں حوصلہ ہے
دنیا سے مقابلہ کرنے کا
نہ مجھ میں ہمت ہے
دنیا سے بغاوت کرنے کی
ہماری کہانی ادھوری رہے گی
More General Poetry
ہماری کہانی ادھوری رہے گی
نہ تم میں حوصلہ ہے
دنیا سے مقابلہ کرنے کا
نہ مجھ میں ہمت ہے
دنیا سے بغاوت کرنے کی
ہماری کہانی ادھوری رہے گی