ہمارےدل و نظر کوجو قبول ہوجاتاہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہمارے دل ونظر کو جو قبول ہو جاتاہے
وہ زمانے بھرمیں مقبول ہو جاتا ہے
یارپہ زندگی جیسی انمول شےواردینا
محبت کرنےوالوں کااصول ہو جاتاہے
جس کی نظر میں دوسروں کی قدرنہ ہو
وہ لوگوں کےقدموں کی دھول ہو جاتاہے
 

Rate it:
Views: 309
24 Mar, 2012