Add Poetry

ہمارے سامنے بڑےبڑے زیر ہو جاتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہمارےسامنے بڑےبڑےزیر ہو جاتےہیں
ہمیں دیکھتےہی قدموں میں ڈھیرہو جاتےہیں

رو بروہوں تو کتےکی طرح دم دبا لیتےہیں
اپنےگھرقدم رکھتے ہی وہ شیر ہو جاتے ہیں

جنہیں خود کسی سےمقابلہ کرنےکی ہمت نہیں
اپنےساتھیوں سےمل کر دلیر ہو جاتےہیں

Rate it:
Views: 339
05 Sep, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets