Add Poetry

ہمیں اپنے وطن کو بچانا ہے

Poet: By: farah ejaz, Aaronsburg

گھات لگائے گیدڑ بیٹھا ہے
ننے منوں پر رال ٹپکائے بیٹھا ہے
ہمیں انہیں بچانا ہے
ہر سازش کو ناکام بنانا ہے
بڑھتے خونی پنجوں کو کاٹنا ہے
اب بیچ چوراہے پر ان کو لٹکانا ہے
ظلم کو ذورِ بازو روکنا ہے
ان ساری گندی مچھلیوں کو پکڑنا ہے
جو بھی ملوث ہو اس خونی کھیل میں
اسے تہہ تیغ کرنا ہے
ان سارے عزائم کو مٹی میں ملانا ہے
ہمیں اپنے وطن کو بچانا ہے
ہمیں اپنے وطن کو بچانا ہے ۔۔۔۔

Rate it:
Views: 382
20 Aug, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets