ہم آپ سے نگہیں یوں نہیں ملاتے۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ ہم سے نگاہیں کیوں نہیں ملاتے
جن کی نگاہوں میں کوئی بستا ہے

وہ کہیں اور دیکھنا نہیں چاہتے
وہ کہیں اور دیکھ ہی نہیں پاتے

یہ آپ کی خطا نہیں نگاہوں کا قصور ہے
ہم آپ سے نگاہیں یوں نہیں ملاتے

Rate it:
Views: 436
27 Aug, 2014