Add Poetry

ہم ایسے ہیں تقدیر کےمارے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم ایسے ہیں تقدیر کے مارے
جیتے ہیں تیری یادوں کےسہارے

میں کتنے کرب میں ہوں کوئی کیا جانے
ایک بار تو آ کہ دیکھ لے پیارے

مجھے مخمور رکھتی ہیں تیری یادیں
ّعمر گزر رہی ہے تیرےغم کےسہارے

دکھوں نےپگھلا دیا ہےموم کی طرح
ہم موت کہ نہیں زندگی کےہیں مارے

میرےدل کو ایسےآتی ہے تیری یاد
جیسےمسافر کواس کی منزل پکارے

Rate it:
Views: 506
25 Apr, 2016
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets