Add Poetry

ہم بتلا رہے ہیں

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachi

بڑی طاقت کے دعویدارو کیسا عجب منطق ھے تمہارا بھی
نور کو اندھیرا کر کے کہتے ھو روشنی پھیلا رھے ھیں

بڑی طاقت کے نشے میں نہ جانے کیا حال ھو گا تمہارا بھی
نَمرود ، شدّاد و فرعون کے جیسی بدی پھیلا رھے ھیں

بڑی طاقت صرف رحمٰن کی اور وہی ھے جنکا سہارا بھی
نہیں بچو گے ، فلوریڈا و برمودا میں بھی ھم بتلا رھے ھیں

Rate it:
Views: 276
15 Jan, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets