ہم بھی لکھتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم بھی لکھتے ہیں
دل کی دو باتیں
فرصت کے چند
لمحوں میں
دل کی دو باتیں
ہم بھی لکھتے ہیں

Rate it:
Views: 545
11 Feb, 2015