وہ بہت باتیں کرتے نہیں ہم بہت باتیں سنتے نہیں یوں ہم جب بھی مِلتے ہیں کہی ان کہی کے درمیاں سنی ان سنی کے درمیاں ہم بہت خاموش رہتے ہیں