ہم تو انساں کو ایک ہی سمجھے

Poet: Nasir Rizvi By: uzma ahmad, Lahore

زندگی نام کیوں ہے مرنے کا
یہ معما نہ ہم کبھی سمجھے

ظرف میں فرق کیوں نکل آیا
ہم تو انساں کو ایک ہی سمجھے

Rate it:
Views: 389
29 May, 2012