ہم تو کریں گے پیار چاہے مصیبت ہی سہی جو کرتے ہیں نفرت ان کی فطرت ہی سہی تم دیکھنا نظریں خود بخود مل جاہیں گی پہلے دل کی دل سے نسبت ہی سہی