ہم جب اس جان جاں سے بچھڑے ایسا لگا کہ سارے جہاں سےبچھڑے اب تو اپنی کچھ ایسی حالت ہوچکی ہے جیسے کوئی خانہ بدوش کارواں سےبچھڑے