ہم جب بھی ان کو صدا ۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم جب بھی ان کو صدا دیتے ہیں
وہ ہمارے سرنیاالزام لگا دیتےہیں

اصغر کو وہ جس حال میں رکھیں
ہم ہر پل ان کو دعا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 404
29 Jan, 2016