ہم جب بھی ان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم جب بھی ان سےعرض حال کرتے ہیں
خود بھی روتے ہیں اور انہیں پرملال کرتےہیں
ان کی نوازشیں ہم کیسے بھلا دیں
اب پہلے سے زیادہ میرا خیال کرتےہیں
More General Poetry
ہم جب بھی ان سےعرض حال کرتے ہیں
خود بھی روتے ہیں اور انہیں پرملال کرتےہیں
ان کی نوازشیں ہم کیسے بھلا دیں
اب پہلے سے زیادہ میرا خیال کرتےہیں