ہم جب بھی ان سے عرض وصال کرتے ہیں جواب میں وہ الٹے سیدھےسوال کرتےہیں ًمیری کسی بات کی انہیں پرواہ ہی نہیں اصغر غریب کا وہ کب خٰیال کرتےہیں