ہم جہاں تھے --- وہیں رہے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم جہاں تھے، وہیں رہے
اندیشہ زوال نے
عروج کی تمنا
پلنے ہی نہیں دی
ہم جہاں تھے، وہیں رہے

Rate it:
Views: 395
04 Jun, 2015