ہم دونوں میں پیار بہت تھا

Poet: عارف اشتیاق By: Arif Ishtiaque, Karachi

ہم دونوں میں پیار بہت تھا
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے

زندہ لوگ بھی مرجاتے ہیں
موت آنے سے کیا ہوتا ہے

Rate it:
Views: 1084
15 Aug, 2016