ہم دیکھتے رہ گئے

Poet: محمد اویس نون By: Awais noon, Multan

پھر یوں ہوا کہ وہ الوداع کہہ گئے
ہم بے بسی سے بس دیکھتے رہ گئے

Rate it:
Views: 287
23 Apr, 2022