ہم سراہتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم سراہتے ہیں ایسی آنکھوں کو
جو سراہتی ہیں حسن والوں کو

معتبر ہیں سبھی حسیں منظر
چومتے ہیں جو مے کے پیالوں کو

Rate it:
Views: 352
23 Sep, 2016