ہم سے جب کوئی کرتا ہے بات ہم پہچان لیتے ہیں اس کی ذات کم ظرف سے ہم دوستی نہیں کرتے یہ لوگ دکھا دیتے ہیں اپنی اوقات