ہم سے مِلتی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم نے کہنا تھا ہم سے ملتی ہے
کہہ دیا ہے کہ تم سے ملتی ہے

جون کی شاعری نہیں لیکن
جون کی شکل تم سے مِلتی ہے

Rate it:
Views: 361
22 Apr, 2016
More General Poetry