ہم شاعر سے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم شاعر سے--- شاعر ہو گئے ہیں
پہلے باتوں میں شعر کہتے تھے

اب شاعری میں باتیں کرتے ہیں
ہم شاعر سے--- شاعر ہو گئے ہیں
 

Rate it:
Views: 367
30 Dec, 2015