ہم لوگ جس سے۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم لوگ جس سےدوستی کرتےہیں
وہی یار ہم سےبےرخی کرتےہیں
ہمارےساتھ لوگ دل لگی کرتےہیں
ہم باربارپیارکرنےکی غلطی کرتےہیں
تمام عمر بے وفائی کاماتم کرتے
نہ جانے کیوں برباد زندگی کرتےہیں
پیارمیں خوشیاں ہیں کم زیادہ ہیں غم
اب ہم اپنےرب کی بندگی کرتےہیں

Rate it:
Views: 379
23 Feb, 2012