ہم لوگ رہتے ہیں ترستے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

ہم لوگ رہتے ہیں ترستے
کہ کب محبت کابادل برسے

شاید کسی دن وہ باہر آہیں
ان کہ گھرکورہتےہیں تکتے

ہمیں کسی کی فکر نہیں ہے
ہمارےخلاف ہوتےہیں مشورے

ہم شیر کی طرح اکیلےہیں
دشمن ہیں سارےمسخرے

Rate it:
Views: 324
13 Sep, 2012