ہم سوالی ہوں تو نا شاد کرے گی دنیا موڑ لیں منہ تو پھر فریادکرے گی دنیا جب تلک ہیں ہمیں بربادکرے گی دنیا ہم نہ ہوں گے تو ہمیں یادکرے گی دنیا