ہم نے بھی کِسی کا دِل دکھایا ہے؟

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم نے بھی کِسی کا دِل دکھایا ہے؟
یاد نہیں پر --- اپنا دِل دکھا ہے

تو آج یہ خیال آیا ہے --- شاید کبھی
ہم نے بھی کِسی کا دِل دکھایا ہے

Rate it:
Views: 387
02 Oct, 2020