Add Poetry

ہم نے تو یہ سوچ لیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

کوئی کسی سے کیا بات کرتا ہے
کوئی کسی سے کیوں بات کرتا ہے
ہمیں بھلا س سے کیا ----- ؟

ہمیں تو اپنی بات کی پرواہ ہے
ہمیں تو اپنی ذات کی پروہ ہے
ہماری بات کسی کو بری نہ لگے
ہماری ذات سے کسی کو رنج نہ ہو

ہم نے تو یہ سوچا لیا ہے
باقی سب خیر ہے

کوئی کسی سے کیا بات کرتا ہے
کوئی کسی سے کیوں بات کرتا ہے
ہمیں بھلا س سے کیا ----- ؟

تمہاری بات کسی کو بری نہ لگے
تمہاری ذات سے کسی کو رنج نہ ہو
تم بھی یہ ہی سوچ لو
باقی سب خیر ہے

کوئی کسی سے کیا بات کرتا ہے
کوئی کسی سے کیوں بات کرتا ہے
ہمیں بھلا س سے کیا ----- ؟

Rate it:
Views: 313
26 May, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets