ہم نےہربار رسم وفا نبھائی ہے جس کےعوض ملی بیوفائی ہے ہماری مقدر سےجنگ رہتی ہے اس بات پہ قسمت بھی شرمائی ہے میرے حصےمیں جومسرت آئی ہے وہ یوں دیکھتی ہےجیسےپرائی ہے ہمارےاندریہ سب سےبڑی برائی ہے جوہم نےہر کسی سےکی بھلائی ہے