ہم پہ ان کہ کرم کی نظرہو گئی ہے ایسا لگتا ہے دعا پر اثر ہو گئی ہے ہماری زندگی بھی اپنے رب کی امانت ہے کبھی خوشی کبھی غم میں بسر ہو گئی ہے آج کچھ ایسے ٹوٹ کراس کی یاد آئی اشکوں سے میری آنکھ تر ہو گئی ہے