ہم کسی دوست کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم کسی دوست کو تنہا کبھی چھوڑا نہیں کرتے
آپ جیسے پیارے دوستوں سے مکھ موڑا نہیں کرتے
شکوے نہ شکایتیں ہوں گی محبت بھری باتیں
دوست کا دل ہم کبھی توڑا نہیں کرتے
اپنی وفاؤں کا کوئی صلہ نہ مانگیں گےکبھی
غم میں بھی ہم دل کبھی تھوڑا نہیں کرتے
تیری یاد آئے تو ملنےکی دعا کرتے ہیں
دیواروں سے سر کبھی پھوڑا نہیں کرتے
جو لوگ کسی دوست سے وفا نہ کریں
ایسےلوگوں سےدوستی کارشتہ جوڑانہیں کرتے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad