ہم کچھ اس طرح جشن نیا سال کرتےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم کچھ اس طرح جشن نیا سال کرتےہیں
ان کی جدائی میں رورو کربراحال کرتےہیں
پہلے ایک کارڈ تو بجھوا دیا کرتے تھے
اب تو کچھ بھی نہ ارسال کرتے ہیں
نہ جانے ہم سے کیا خطا ہوئی ہے
وہ مجھ سے ربط نہ بحال کرتے ہیں
کاش کوئی ان سے جا کے کہہ دے
وہ کیوں اصغر کا جینا محال کرتےہیں
More General Poetry






