ہم کھو گئے۔۔۔۔۔۔

Poet: Huma By: Huma Shehzad, Sailkot

ہم کھو گئے تو راہوں میں ڈھونڈا کرو گے تم
ہر اک کو روک کے پوچھا کرو گے تم
ہم کہتے نہ تھے نہ بڑھاؤ ہم سے دوستی
تنہایئوں میں بیٹھہ کر رویا کرو گے تم

Rate it:
Views: 985
16 Apr, 2008
More Sad Poetry