ہواؤں پہ بھروسہ
Poet: Nashad Lasi By: Nshad Lasi, Lasbela,Balochistanہواؤں پہ اتنا بھروسہ صیاد نہیں رکھتے
زلفوں کو کھول کر یوں آزاد نہیں رکھتے
کوئی جھونکا نہ لے اڑے ان کی بے باکی
یہ گیسوؤ پیچاں طاقتَ فریاد نہیں رکھتے
More General Poetry
ہواؤں پہ اتنا بھروسہ صیاد نہیں رکھتے
زلفوں کو کھول کر یوں آزاد نہیں رکھتے
کوئی جھونکا نہ لے اڑے ان کی بے باکی
یہ گیسوؤ پیچاں طاقتَ فریاد نہیں رکھتے