ہواؤں کے مخالف سمت۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

ہواؤں کے مخالف سمت اڑنے میں کیا مزا ہے
کوئی جا کے ذرا پوچھے بلند پرواز شاہیں سے

Rate it:
Views: 544
23 Apr, 2013