ہوش میں آنا ہوگا
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiہو جائیں جب حالات زیادہ دگرگوں
بولنا پڑتا ہےپھرسب بےزبانوں کو
بگاڑ معاملات کا حد سےگزر چکا
اب ہوش میں آنا ہوگا حکمرانوں کو
More General Poetry
ہو جائیں جب حالات زیادہ دگرگوں
بولنا پڑتا ہےپھرسب بےزبانوں کو
بگاڑ معاملات کا حد سےگزر چکا
اب ہوش میں آنا ہوگا حکمرانوں کو