ہونا چاہئے دو طرفہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

پاک سعودی عرب معاہدہ ہوناچاہئےدو طرفہ
سعودی ریاست کا استحکام ہم قوی کریں

اور سعودیہ کےحکمرانوں کو یہ چاہئےکہ وہ
معیشت مستحکم کر کے ہمیں غنی کریں

Rate it:
Views: 298
18 Apr, 2015