ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
محروم کی حاجت روائی بھوکےتک خوراک کی رسائی
مقصد حیات ہونا چاہئے اسی کو ہمارا دین ہونا چاہئے
باہمی اخوت ومحبت اور بروقت ادائگی نماز و احسان
ایمان بلغیب اور روز قیامت پر ہمارا یقین ہونا چاہئے