ہو اڑان اونچی تیری ابن ادم شاھین کی طرح پر یاد رکھ آشیانہ تیرا زمین ہی پہ ہے پر پھیلا کہ شان تیری بلندیوں کو چھونے میں ہے پر ہو نگاہ نیچے کہ پلٹ کےآ نا تجھے خاک ہی میں ہےہو