ہو جائیں نہ کہیں ہم
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiخود ہی نہ پہنچ جائیں ہم کسی بند گلی میں
ایسےحالات سےدوچار ہوجائیں نہ کہیں ہم
پناہ بھی اسی سے ہی ہم مانگتے ہیں سب
غضب کا الله کےشکار ہو جائیں نہ کہیں ہم
More General Poetry






