ہو جاۓ تمہارے شہر میں تمہی سے ملاقات
Poet: ضمیر ـ تخت ہزارہ کا وارث By: Rohail Afzal, Haripur،ہو جاۓ تمہارے شہر میں تمہی سے ملاقات
قصے بہت، کہانیاں بہت اور لمبی ہو گی رات۔
،سناؤ گا ادھوری کہانیاں، مچلتی خواہشیں
فریب بہت، الزام بہت اور ہماری ہو گی بات۔
،چھڑا نہ پائیں گے ہمیں یہ دنیا کے رستے
ویران بہت، سنسان بہت، ارے انکی کیا اوقات۔
،نظر میں ہو گی پھر تمھاری نظر
آنکھوں میں پلکیں، پلکوں کے کمالات۔
،جی تو چاہتا ہے وقت تھم سا جاۓ تمھارے ساتھ
دوں میں پھر تمھیں تمھارے سوالوں کے جوابات۔
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad