Add Poetry

ہو گئی پھر سکوں کی بارش

Poet: اعجاز احمد لودھی By: Ibn e Niaz, Multan

ہو گئی پھر سکوں کی بارش
صدائے کن فیکوں کی بارش

بلا تھکان میں چلتا رہا
روک نہ سکی پتھروں کی بارش

وحی تو کب کی ہوئی جامد
پھر کیوں ہوئی خوشیوں کی بارش

خیالات رواں کے سلسلے
تھم گئی حسرتوں کی بارش

میٹھے بول میں ہے پنہاں جادو
کیسے کڑوے لہجوں کی بارش

بچوں کی ناتمام خواہشیں
خواہش پہ خواہشوں کی بارش

اعجاز بھی دھم سے بیٹھ گیا ہے
یاد میں ہوئی یادوں کی بارشچچ

Rate it:
Views: 470
25 Jul, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets