ہے احتساب وقت کی لٹکی ہوئی صلیب
Text size
ہے احتساب وقت کی لٹکی ہوئی صلیب
ہر روز جیے روزِ جزا دام چڑھ گئے
نقدِ خرد سُرور تمنا کا مول ہے
ارماں کا رنگ زرد ہُوا دام چڑھ گئے
ہے احتساب وقت کی لٹکی ہوئی صلیب
ہر روز جیے روزِ جزا دام چڑھ گئے
نقدِ خرد سُرور تمنا کا مول ہے
ارماں کا رنگ زرد ہُوا دام چڑھ گئے