ہے ناں عجیب بات۔۔۔؟

PoetUA Submitted byUA
Text size

اس نے بھی محبت کی
میں نے بھی محبت کی
محبت کون نہیں کرتا
محبت سب ہی کرتے ہیں
لیکن سب کی محبت
ایک جیسی نہیں ہوتی
جس نے بھی محبت کی
الگ ہی رنگ میں کی
کوئی محبت کے مزے لوٹ رہا ہے
کوئی محبت کی سزا کاٹ رہا ہے
محبتوں میں تضاد
ہے ناں عجیب بات۔۔۔؟
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied