ہے یہ جنگ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اک پرائے دیس میں اتحادی پھنس گئے
رہتے بنےانسے یہاں اور نہ نکلے بنے

سانپ کے منہ کی چھچوندر ہے یہ جنگ
اس سے یہ اگلے بنے اور نہ نگلے بنے
 

Rate it:
Views: 420
22 May, 2012
More Political Poetry