ہے یہ گھر میں ہی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اچھی حکمرانی کےلئےضروری ہے
کہ مضبوط ‘اپوزیشن‘ بھی ہو موجود

آپ اسکو خوش قسمتی کہئےہماری
کہ ہے یہ گھر میں ہی ہمارے موجود

Rate it:
Views: 400
18 Jun, 2014