یادوں کے پھول تازہ ہیں

Poet: Naushaba Kamran By: Naushaba Kamran, karachi

اسکے باتوں کے پھول تازہ ہیں
اسکے وعدوں کے پھول تازہ ہیں

وہ نہیں ہے مگر میرے دل میں
اسکی یادوں کے پھول تازہ ہیں

Rate it:
Views: 872
03 Sep, 2008