یاد آتا ھے کوئی
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas یاد آتا ھے کوئی مدت ہوئی زمانہ گذرے
کوئی دل سے ہمارے نکلا نہیں ابھی تک
جانے والا چلا گیا اسد کب کا ہمیں چھوڑ
مگر دل اس صدمے سے نکلا نہیں ابھی تک
More Love / Romantic Poetry
یاد آتا ھے کوئی مدت ہوئی زمانہ گذرے
کوئی دل سے ہمارے نکلا نہیں ابھی تک
جانے والا چلا گیا اسد کب کا ہمیں چھوڑ
مگر دل اس صدمے سے نکلا نہیں ابھی تک